Posted in

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ کے بادل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ کے بادل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ کے بادل

اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ شروع ہو چکی ہے کیونکہ دونوں ممالک نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی چینل الجزیرہ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ ممکن ہے کہ پاکستانی فضائیہ آج رات افغانستان پر حملہ کرے، کیوں کہ سرگودھا اور پشاور ائیرپورٹ پر نقل و حرکت جاری ہے کچھ شاہین فضا میں موجود ہیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ کے بادل

> تباہی کا ذمدار کون ہو گا؟؟

> پاک افغان جنگ

> چترال سیکٹر پر طالبان کا ڈرون حملہ

> پاکستان فضائیہ کا کندھار پر فضائی حملہ

ملا ہیبت اللہ و تمام طالبان قیادت سرکاری رہائش گاہوں اور عمارتوں سے انڈر گراؤنڈ منتقل جبکہ نام نہاد کمانڈر و جرنیل فوجی تنصیبات سے محفوظ مقامات پر بھاگنا شروع

اللہ پاک سے دعا ہے اللہ دونوں طرف کی قیادت کے دلوں کو نرم کردے اور بات چیت اور اتحاد و اتفاق سے مسائل کا حل نکالا جائے تاکہ مسلمانوں کا خون آپس میں نہ بہے اور دشمنوں کو فائدہ نہ ہو۔

الجزیرہ Tv

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ کے بادل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link