Posted in

جب میں اپنی بیٹی نورِ جہاں کے ساتھ ہوں تو لگتا ہے کہ میں

Zara Noor Abbas
Zara Noor Abbas

جب میں اپنی بیٹی نورِ جہاں کے ساتھ ہوں تو لگتا ہے کہ میں پیدا ہی والدہ بننے کے لیے ہوئی تھی:اداکارہ زارا نور عباس

اداکارہ نے کہا کہ مجھے سمجھ آگیا ہے کہ خانہ کعبہ میں آپ جو دعا مانگیں گے وہ ضرور قبول ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو دعا مانگتے رہنا چاہیے. مجھے یاد ہے .کہ ہم اسد کے والدین اور میرے والدین کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے گئے تھے. میں نے طواف کرتے ہوئے دعا مانگی تھی. اور 110 فیصد یقین تھا کہ دعا قبول ہوگی. اور دو سے تین لوگوں کے لیے دعا مانگی. کہ وہ عمرے کے لیے آئیں. اگلے ہی سال وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے گئے۔

اللہ نے مجھے بیٹی سے نوازا ہے، وہ شوہر اسد صدیقی کی طرح لگتی ہے.مجھ سے بات کرتی ہے. میں بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔

زارا نور عباس نے کہا کہ

اداکارہ نے کہا کہ اب میں بیٹی نورِ جہاں کے ساتھ ہوں تو لگتا ہے. کہ میں پیدا ہی والدہ بننے کے لیے ہوئی تھی.

انہوں نے کہا کہ میرا سب سے بڑا سپورٹ سسٹم فیملی ہے. اللہ جب آپ کو کسی چیز میں ڈالتا ہے .اس سے نکال بھی دیتا ہے.اللہ کو سب علم ہے. کہ کیا آپ کو دینا ہے، کیا آپ سے لینا ہے اور کیا چیز آپ کو دے کر آزمائش میں ڈالنا ہے اور جب کچھ لیا جائے گا تو آپ کا ردعمل کیسا ہوگا شکر گزاری کرو گے یا دور ہوجاؤ گے۔

اداکارہ زارا نور عباس نے گزشتہ روز اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’شانِ سحور‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » جب میں اپنی بیٹی نورِ جہاں کے ساتھ ہوں تو لگتا ہے کہ میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link