Posted in

کبریٰ خان نے گوہر رشید کو شادی کے لیے پہلے منع کیوں کیا تھا؟

Kubra khan Gohar rasheed shadi
Kubra khan Gohar rasheed shadi

کبریٰ خان نے گوہر رشید کو شادی کے لیے پہلے منع کیوں کیا تھا؟

واضح رہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فروری 2025 میں سعودی عرب میں مقدس مقامات پر نکاح کیا تھا. اور انہوں نے سعودی عرب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے لیے ولیمے کا اہتمام بھی کیا تھا۔

اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہ.ا کہ پھر میں نے شادی کا رسک لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم کام کی وجہ سے الگ بھی ہوئے تو مجھے پھر احساس ہوا کہ بہت زیادہ خاموشی ہوگئی ہے. ہر چیز عجیب لگنا شروع ہوگئی تھی. تو اندازہ ہوا کہ مجھے پیار ہوگیا ہے۔

جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ہم اچھے دوست تھ.ے میں نے کبھی شادی سوچا نہیں تھا.جب گوہر نے شادی کا کہا تھا میں نے ان سے کہا کہ ہم اچھے دوست ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link