Posted in

کبریٰ خان نے گوہر رشید کو شادی کے لیے پہلے منع کیوں کیا تھا؟

Kubra khan Gohar rasheed shadi
Kubra khan Gohar rasheed shadi

میزبان نے کبریٰ خان نے سوال کیا کہ گوہر نے آپ کو پرپوز کیا تو اس وقت آپ کے دماغ میں کیا چل رہا تھا؟

گوہر رشید نے کہا کہ کبریٰ نے پہلے منع کیا تو میرا دل ٹوٹ گیا تھا. میں ایک سال تک ان کے پیچھے پڑا رہ. کبریٰ کو منانے میں ایک سال لگ گیا اور ان کی مہربانی ہے کہ یہ مان گئیں۔

نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں اداکارہ کبریٰ خان نے شوہر و اداکار گوہر رشید کے ساتھ شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی اور اپنی شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔

اداکارہ کبریٰ خان نے بتایا ہے. کہ انہوں نے پہلے گوہر رشید سے شادی کرنے سے انکار کیوں کردیا تھا۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link