Posted in

Dr Aamir Liaquat Hussain’s Suicide reason

Dr Aamir Liaquat Hussain's Suicide reason
Dr Aamir Liaquat Hussain's Suicide reason

A single mobile message from Dr. Aamir Liaquat Hussain’s daughter was the reason for his suicide.

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیٹی کا اک موبائل میسج ہی ان کی خودکشی کی وجہ بنا تھا

‏” ابا ہم منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے “

‏ناصر ادیب کا کہنا ہے. کہ عامر لیاقت کو ان کی بیٹی کے موبائل پر آنے والے اک میسج نے مار دیا. جس میں لکھا تھا.

‏چند ہفتوں بعد، 9 جون 2022 کو ان کی اچانک وفات کی خبر نے پور ملک کو صدمے میں مبتلا کر دیا ان کی موت کے حوالے سے

‏11مئی 2022 کو ان کی کچھ نجی قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں. جنھیں دانیہ شاہ نے جاری کیا. اس واقعے نے عامر لیاقت کی نجی زندگی کو شرمندگی شدید تنقید اور عوامی بحث کا موضوع بنا دیا .ان ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد عامر لیاقت شدید ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار ہوگئے. اور آہستہ آہستہ عوامی زندگی سے دور ہوتے گئے.

‏خصوصاً ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے ساتھ ازدواجی اختلافات نے میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی

Dr. Aamir Liaquat Hussain’s

‏ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، مذہبی اسکالر اور سیاست دان تھے. وہ اپنی منفرد اندازِ گفتگو، مذہبی پروگراموں اور عوامی مقبولیت کی وجہ سے پاکستان میڈیا میں اک نمایاں مقام رکھتے تھے. انہوں نے مختلف ٹی وی چینلز پر مذہبی اور سماجی نوعیت کے پروگراموں کی میزبانی کی اور سیاست میں بھی فعال کردار ادا کیا اپنی پیشہ ورانہ کامیابیوں کے باوجود عامر لیاقت کی ذاتی زندگی اکثر تنازعات کا شکار رہی

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » Dr Aamir Liaquat Hussain’s Suicide reason

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link