Posted in

Govinda Affair Actress Neelam In 1990s Movies

Govinda Affair Actress Neelam In 1990s Movies
Govinda Affair Actress Neelam In 1990s Movies

Govinda Affair Actress Neelam Bollywood Most Popular Couple In 1990

Hit Movies:

  • Love 86, 1986
  • Ilzaam ,1986
  • Khudgarz, 1987
  • Sindoor, 1987
  • Farz Ki Jung, 1989

گووندا افیئر اداکارہ نیلم 1990 بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی

اداکارہ نیلم ایسی خاتون تھیں جن پر کوئی بھی دل ہار سکتا تھا. اور وہ خود بھی ان پر دل ہار بیٹھے تھے: گووندا کا انکشاف

گووندا اور نیلم 1980 اور 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑیوں میں شمار ہوتے تھے۔ دونوں نے ایک درجن سے زائد فلموں میں کام کیا، جن میں لو 86، الزام، خود غرض، سندور اور فرض کی جنگ شامل ہیں۔ ان کی فلمیں اور گانے اکثر سپر ہٹ ثابت ہوئے۔

فلمی جوڑی

گووندا نے 1990 میں ایک میگزین کو بھی بتایا تھا کہ نیلم ایسی خاتون تھیں جن پر کوئی بھی دل ہار سکتا تھا، اور وہ خود بھی ان پر دل ہار بیٹھے تھے۔

ماضی کی گفتگو

گووندا نے مزید کہا، ’اس وقت کے رومانس آج کے افیئرز جیسے نہیں تھے۔ ہم بس شور مچاتے تھے، لگتا تھا کچھ چل رہا ہے۔ اصل رومانس صرف ایک دوسرے کو دیکھنے میں تھا۔‘

ایک انٹرویو میں گووندا نے کہا

کہ وہ نیلم کی ’گڑیا جیسی شخصیت‘ سے بہت متاثر تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نیلم کی فلمیں دیکھ کر سیٹیاں بجاتے تھے اور کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی ساتھی اداکارہ نیلم کوٹھاری کے ساتھ تعلقات پر کھل کر بات کی۔ 1990 کی دہائی میں گووندا کے نام کئی سپر ہٹ فلمیں تھیں اور اسی دوران ان کا نام نیلم کے ساتھ بھی جوڑا گیا۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا نے کہا ہے کہ وہ نیلم کی شخصیت سے متاثر تھے، انکی فلمیں دیکھ کر سیٹیاں بجایا کرتے تھے۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » Govinda Affair Actress Neelam In 1990s Movies

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link