Posted in

The life truth of Pakistani Tv Actor Mahmood Aslam Wife

Tv Actor Mahmood Aslam
Tv Actor Mahmood Aslam

تم اتنے گھمنڈ میں کیوں ہو جیسے سیگھل فیملی کے داماد ہو!’ اور زندگی میں واقعی یہ بات سچ ہو گئی:

محمود اسلم نے کہا کہ ان کی پہلی شادی ایک قدرتی محبت کے نتیجے میں ہوئی. اور وہ اب بھی اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

اسکے دوست بھی مجھے دیکھنے آئے.اور آخر میں وہ مجھ سے براہِ راست ملنے آئیں.جس کے بعد میں نے اسے جانے نہیں دیا۔”

میری پہلی بیوی وہاں آتی اور کہتی: ‘میں یہاں آئس­کریم کے لیے نہیں آتی. میں تو اس منیجر کے لیے آتی ہوں۔’

میں نے گریجویشن کے بعد ایک دوست کےکہنے پر آئس کریم پارلر میں نوکری شروع کی۔ وہاں ایک سیاستدان زاہد حامد سے میری ملاقات ہوئی.جس نے کہا کہ ایک سیلزمین کی نوکری تمہارے لیے مناسب نہیں ہے۔ پھر مجھے منیجر کی نوکری مل گئی۔

‘جا بھائی، تم اتنے گھمنڈ میں کیوں ہو جیسے سیگھل فیملی کے داماد ہو!’ اور زندگی میں واقعی یہ بات سچ ہو گئی۔

Tv Actor Mahmood Aslam wife
Tv Actor Mahmood Aslam wife

“میں نوجوانی میں اوپن ایئر تھیٹر میں اداکاری کرتا تھا. اور ہیرو کا کردار نبھاتا تھا۔ ایک دن میں نے ایک شخص امان اللہ سے بات کی. جس نے مذاق میں کہا:

انہوں نے اپنی پہلی محبت کی شادی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا:

حال ہی میں محمود اسلم نے مشہور شو “ہنسنا منع ہے” میں میزبان تبِش ہاشمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنی محبت کی شادی کی تفصیلات بتائیں۔

انہوں نے بتایا ہے. کہ وہ دو شادیوں میں بندھے ہوئے ہیں .اور دونوں شادیوں کو انہوں نے بہت کامیابی سے نبھایا ہے۔ ان کے مطابق دونوں شادیاں گہری محبت کے نتیجے میں ہوئی تھیں۔

اکستانی شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل سینئر اداکار Mehmood Aslam نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں دلچسپ حقائق بتایا ہے.جو مداحوں کو حیران کر رہے ہیں۔ وہ اپنی طویل اداکاری کیریئر اور کامیابیوں کی وجہ سے مشہور ہیں. اور مختلف ٹی وی ڈراموں میں اپنے کرداروں کی وجہ سے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔

محمود اسلم نے اپنی محبت کی شادی کی دلچسپ کہانی بتا دی.

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » The life truth of Pakistani Tv Actor Mahmood Aslam Wife

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link