Posted in

The UAE was very fond of playing proxy

UAE
یو اے ای کو پراکسی کھیلنے کا بہت شوق تھا

یو اے ای کو پراکسی کھیلنے کا بہت شوق تھا

مسلم دنیا کے مختلف خطے اس کے ریالوں کی ریل پیل سے جہنم کدہ بنے ہوئے تھے۔ شیشوں کے محلات میں بیٹھ کر ان کا گمان تھا .کہ ہر کسی پر آسانی کے ساتھ پتھر پھینک سکتے ہیں۔

یہود و ہنود اور فرنگیوں کو انہوں نے ایسے پناہ دی ہوئی تھی. جیسے وہ ان کے داماد ہوں۔ گوادر سے لے سوڈان تک شیخ لہولہان کی داستان بکھری ہوئی تھی. لیکن کچھ اعلیٰ دماغ موقع کی تلاش میں تھے. اور انہوں نے موقع ملتے ہی چھکا لگا دیا۔ پتہ نہیں انہوں نے کیسے ایران کے دماغ میں یہ بات بٹھا دی. کہ بزرگ شیطان کے اصل ٹھکانے تل ابیب میں نہیں. بلکہ آپ کے پڑوس میں پھیلے پرتعیش جزیروں میں محفوظ ہیں۔ ایران نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اتنے حملے تل ابیب پر نہیں کیے .جتنے میزائل اور ڈرون شیخ لہولہان کی طرف داغ دیئے ہیں۔ اربوں کھربوں کی سرمایہ کاری چوپٹ ہورہی ہے.

پوری دنیا میں محفوظ ترین شہروں کا گھمنڈ ٹوٹ رہا ہے. سیاحت کا پروگرام وڑ چکا ہے. اور ایرانی ڈرون یو اے ای میں ایسے آزادانہ گھوم رہے ہیں. جیسے بغیر شلوار والے یوتھیے بنی گالہ میں گھومتے تھے۔ یقیناً شطرنج کی یہ بساط بہت سوچ سمجھ کر کسی بہت گیانی نے بچھائی ہے. جو کہیں تاریک کمرے میں بیٹھ کر بڑی بڑی گیمیں ڈال رہا ہے۔ 🙂

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » The UAE was very fond of playing proxy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link