Posted in

YouTuber Rajab Butt and Iman Rajab may divorce

YouTuber Rajab Butt and Iman Rajab
Rajab Butt and Iman Rajab

تم نے نمبر 1 یوٹیوبر سے شادی کی ہے ، رجب نے ایسے ہی رہنا ہے اپ نے گھربسانا ہے یا نہیں؟

بہت سے صارفین نے یہ بھی کہا کہ عون شیخ کو اپنی اور اپنی بہن کی مزید تضحیک سے بچنے کے لیے قانونی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کر لینا چاہیے.

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد عون شیخ کو مشورہ دے رہی ہے. کہ وہ اپنی بہن ایمان رجب کے لیے طلاق پر غور کریں. کیونکہ ان کے خیال میں رجب بٹ کے رویے میں تبدیلی کا امکان کم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے پاس ان تمام معاملات کی ریکارڈنگز بھی موجود ہیں۔

:عون شیخ کا کہنا تھا

کہ وہ طویل عرصے تک خاموش رہے.حالانکہ رجب بٹ بار بار جھوٹ بولتے رہے۔ بعد میں رجب بٹ کی والدہ اور ماموں ان کے گھر آئے اور انہوں نے کہا کہ رجب بٹ کا رویہ ایسا ہی رہے گا وہ جیسا پہلے تھا ویسا ہی رکھے گا .کیا اپ نے اپنا گھر بسانا ہے کہ نہیں؟؟۔ عون شیخ نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتحال میں کوئی بھی شخص یہ سب برداشت کرے گا یا نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ رجب بٹ نہ صرف ان کی بہن کے ساتھ غلط سلوک کر رہے ہیں. بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے خلاف باتیں کرتے ہیں. اور یہ تاثر دیتے ہیں. کہ ایمان کے پاس سب کچھ موجود ہے. اور اس کے لیے ہر وقت ڈرائیور بھی موجود رہتا ہے۔ عون شیخ کے مطابق رجب بٹ کی یہ باتیں حقیقت کے برعکس ہیں۔

“اگر مجھے اپنی بہن کے رشتے کو بچانے کے لیے جھکنا پڑا تو میں جھک جاؤں گا۔ آپ سب کی بھی بہنیں ہیں.لیکن سوچیں اگر آپ کی بہن حاملہ ہو اور اس کا شوہر اس کے ساتھ دھوکہ کر رہا ہو تو آپ کیا کریں گے؟”

:اس معاملے پر بات کرتے ہوئے عون شیخ نے کہا

حال ہی میں ایمان رجب کے بھائی عون شیخ نے ان وارننگز کے بارے میں بتایا جو رجب بٹ کے ماموں نے ایمان کو دی تھیں۔ رجب بٹ کے ماموں اپنی بہن یعنی رجب بٹ کی والدہ کے ساتھ عون شیخ کے گھر آئے تھے۔ یہ بیان عون شیخ نے اس وقت دیا جب ٹک ٹاک پر حیدر اور ڈوگر نے ایک لائیو اسٹریم میں ایمان رجب کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

رپورٹس کے مطابق ایمان رجب اور رجب بٹ کے خاندانوں نے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش بھی کی. مگر یہ کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں۔

رجب بٹ پاکستان کے معروف فیملی ویلاگر اور ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں .جن کے یوٹیوب پر 88 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ وہ اکثر اپنے اسکینڈلز، تنازعات اور قانونی معاملات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ ان کی ذاتی زندگی بھی اس وقت مشکلات کا شکار بتائی جا رہی ہے. کیونکہ ان کی اہلیہ ان کے ساتھ نہیں رہ رہیں. اور دونوں خاندانوں کے درمیان شکایات کا سلسلہ جاری ہے۔

ایمان کے بھائی نے رجب کے ماموں اور ماں کی دھمکی کی سٹوری بتا دی

مزید پڑھیں

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » YouTuber Rajab Butt and Iman Rajab may divorce

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link