Posted in

آج ہی کے دن سن 2003 میں کرکٹ کی تاریخ کا ایک نہایت افسوسناک مزید پڑھیں

بارش کے باعث ہدف کا تعین ڈک ورتھ لوئس قانون
بارش کے باعث ہدف کا تعین ڈک ورتھ لوئس قانون

آج ہی کے دن سن 2003 میں کرکٹ کی تاریخ کا ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا

بارش کے باعث ہدف کا تعین ڈک ورتھ لوئس قانون کے مطابق کیا گیا .اور مقابلہ برابر قرار پایا.مگر یہ برابری جنوبی افریقہ کے لیے ناک آؤٹ ثابت ہوئی۔ یوں ایک لمحے کی غلط فہمی اور بارش کی مداخلت نے انہیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا. اور یہ واقعہ آج بھی کرکٹ کی تاریخ کے سب سے تکلیف دہ لمحات میں شمار ہوتا ہے۔

جواب میں جنوبی افریقہ نے 45 اوورز میں 6 وکٹوں پر 229 رنز بنائے۔ ہرشل گبز نے 73 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ مارک باؤچر 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ سری لنکا کی جانب سے اروندا ڈی سلوا نے 36 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور سنتھ جے سوریا نے 49 رنز کے بدلے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

2003

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2003 کے اس اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔ مارون اتاپتو نے شاندار 124 رنز اسکور کیے. جبکہ اروندا ڈی سلوا نے 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے جیک کیلس نے 41 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور اینڈریو ہال نے 62 رنز کے عوض 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔

جب جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سے انتہائی دردناک انداز میں باہر ہونا پڑا۔ گروپ بی کے آخری میچ میں سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بارش آڑے آ گئی. اور مقابلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت برابر قرار پایا. جس کا نقصان جنوبی افریقہ کو اٹھانا پڑا۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » آج ہی کے دن سن 2003 میں کرکٹ کی تاریخ کا ایک نہایت افسوسناک مزید پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link