سنبل اقبال نے باسکٹ بال سے جڑا واقع بتا دیا
بچپن میں ایک لڑکی نے والی بال مار کر گال سوجھا دیا اور دوسرا گال امی نے چپل مار کر .سنبل اقبال نے باسکٹ بال سے جڑا واقع بتا دیا.
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے امی کی یہ بات مجھے آج تک یاد ہے. اور اب کوئی بھی غلط کرتا ہے. تو میں اسے وہی جواب دے دیتی ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ امی کہنے لگیں کہ جب اس لڑکی نے تمہیں بال ماری تو تم نے اس کو وہی کیوں جواب نہیں دیا اس لیے میں نے اسے مارا تھا۔
انہوں نے بتایا
کہ خیر جب دیر ہوگئی تو امی خود ہی کہنے لگیں کہ تم نے پوچھا نہیں کہ میں نے کیوں مارا ہے؟ سنبل نے کہا کہ ہاں بتائیں آپ اسکول سے مجھے گھر یہ کہہ کر لائی تھیں. کہ چلو بس بہت کھیل ہوگیا اب گھر آکر چپل ماری۔
سنبل اقبال کے مطابق جب گھر گئی بیگ رکھا ہی تھا. کہ دوسری طرف سے چپل آکر میرے دوسرے گال پر لگی اور وہ بھی سوجھ گیا۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے دیکھ کر سب پریشان ہوگئے کہ یہ کیا ہوا ہے. لیکن وہ لڑکی گول کرکے جیت گئی. اسکول سے والدین کو کال کی گئی کہ آپ کی بچی کو لگ گئی ہے.امی آئی اور مجھے گھر لے گئی اور کہنے لگیں کہ چلو زخم کو ٹھیک کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ باسکٹ بال دوسری طرف گئی جس کو میں نے پکڑنا تھا لیکن لڑکی نے دوسری بال پھینکی تو وہ میرے گال پر آکر لگی اور گال پورا سوجھ گیا۔
اداکارہ سنبل اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی. اس دوران انہوں نے بچپن میں باسکٹ بال کھیلنے کے دوران پیش آئے واقعے کی تفصیلات بیان کیں۔
