Posted in

فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں 99 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

Fakher Zaman pic picture
نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں 99 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 95 میچوں میں 73 چھکے لگائے ہیں۔

فخر زمان نے 120 میچز میں 99 چھکے لگائے ہیں، محمد رضوان 106 میچز میں 95 چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔بابر اعظم 145 میچز میں 80 چھکے لگا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں. محمد حفیظ نے 119 میچز میں 76 چھکے لگائے ہیں۔

فخر زمان نے اننگز کے تیسرے اوور میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کو چھکا لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔فخر زمان یہ 96واں چھکا لگا کر رضوان کا 95 چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور یوں وہ 99 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

مزید پڑھیں!

Fakhar Zaman

فخرِ پاکستان فخر زمان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے. 42 گیندوں پر 84 رنز، 200 کا اسٹرائیک ریٹ، 4 چھکے اور 9 چوکے لگا کر اس میچ میں جان ڈال دی جس میں پاکستان کو لازمی جیت درکار تھی۔ جب ٹیم کو بلیڈی پرفارمنس چاہیے ہوتی ہے. تو فخر زمان آگے بڑھ کر ذمہ داری اٹھاتے ہیں.اپنی جارحانہ بیٹنگ سے مخالفین کو دباؤ میں لے آتے ہیں. اور قوم کے دل جیت لیتے ہیں۔ سنچری شاید رہ گئی لیکن یہ اننگز ہمارے لیے سنچری سے کم نہیں، افسوس صرف یہ ہے. کہ اتنی مستقل اور میچ وننگ پرفارمنسز کے باوجود مینجمنٹ کی طرف سے انہیں وہ عزت اور اعتماد ہمیشہ نہیں ملا جس کے وہ حقدار ہیں۔ فخر، آپ کا بہت شکریہ — آپ واقعی پاکستان کا فخر ہیں۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں 99 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link