Posted in

فریال گوہر اور جمال شاہ کی 30 سال بعد طلاق کی وجوہات پر لب کشائی

فریال گوہر اور جمال شاہ
فریال گوہر اور جمال شاہ

فریال گوہر اور جمال شاہ کی 30 سال بعد طلاق کی وجوہات پر لب کشائی.

جمال شاہ اسلام آباد میں ایک خاتون کے ساتھ مل کر آرٹ انسٹیٹیوٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے تھے:

دونوں فنکاروں نے واضح کیا .کہ علیحدگی کے باوجود وہ آج بھی ایک دوسرے کا بے حد احترام کرتے ہیں۔

جمال شاہ کے مطابق بعد میں یہ منصوبہ تو کامیاب نہ ہو سکا .لیکن اسی دوران دونوں کے درمیان اختلافات بڑھ گئے. جس کے نتیجے میں انہوں نے ایک دوسرے کی رضامندی سے علیحدگی اختیار کی۔

جمال شاہ نے بتایا .کہ وہ اسلام آباد میں ایک خاتون کے ساتھ مل کر آرٹ انسٹیٹیوٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ فریال گوہر نے انہیں اس پروجیکٹ میں شامل نہ ہونے پر زور دیا. حتیٰ کہ اس خاتون کی خالہ نے بھی محتاط رہنے کی ہدایت دی. لیکن جمال نے ان کی بات نہ مانتے ہوئے اپنی مرضی سے فیصلہ کیا۔

انہوں نے اس آخری وجہ کا بھی ذکر کیا. جس نے ان کے تعلقات پر ضرب لگائی۔

جمال شاہ نے بھی اعتراف کیا .کہ وہ خود کو شادی کے لیے موزوں انسان نہیں تھے.وہ فطرتا لاپرواہ تھے اور اپنی آزادی کو عزیز رکھتے تھے۔

فریال نے کہ.ا کہ وہ کبھی نہیں مانتیں کہ میاں بیوی ایک دوسرے کی ملکیت ہیں. یہ دوستی کا رشتہ ہوتا ہے. اور جب دوستی برقرار نہ رہے. تو پھر ایک دوسرے کے ساتھ رہنا بے کار اور بے معنی ہوجاتا ہے۔ اس لیے جب رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا. تو انہوں نے احترام کے ساتھ علیحدگی اختیار کی۔

فریال گوہر کے مطابق مسائل 1987ء سے شروع ہوئے۔ جمال شاہ اپنی آزادی کو بہت اہمیت دیتے تھے. اور خود کو شادی کے بندھن میں محدود سمجھتے تھے۔

حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں وہ ایک ساتھ شریک ہوئے .اور انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی میں مسائل کی تفصیلات کھل کربتائیں۔

فریال گوہر اور جمال شاہ کو ماضی میں شوبز کی دنیا کی سب سے خوبصورت جوڑیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ دونوں 1992ء میں علیحدہ ہوئے. اور فریال گوہر 1995ء میں ملک چھوڑ گئیں. لیکن اس کے باوجود وہ ہمیشہ ایک دوسرے کا احترام کرتے رہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر فنکار فریال گوہر اور جمال شاہ نے اپنی طلاق کے اصل حقائق 30 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی بارایک ساتھ شیئر کیے۔

فریال گوہر اور جمال شاہ کی 30 سال بعد طلاق کی وجوہات پر لب کشائی.

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » فریال گوہر اور جمال شاہ کی 30 سال بعد طلاق کی وجوہات پر لب کشائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link