کیا کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی کے بعد رمضان میں کبھی کوئی روزہ رکھا ؟ کرینہ کا بیان آگیا
ان کے دو بیٹے ہیں اور یہ خاندان آج بھی بولی ووڈ کے شائقین کی توجہ کا مرکز ہے
یہ جوڑا پہلی بار 2008 میں فلم ’ٹشن‘ کے سیٹ پر ملا، اور کچھ عرصے کی محبت کے بعد 16 اکتوبر 2012 کو شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔
ان کے مطابق کرینہ نہ صرف باصلاحیت اداکارہ ہیں. بلکہ گھر اور خاندان کے معاملات میں بھی تخلیقی اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرتی ہیں. اور ان کی خوشی ہمیشہ ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔
سیف علی خان اکثر اپنی اہلیہ کرینہ کپور کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کرینہ ایک منفرد اور محبت کرنے والی شخصیت کی مالک ہیں. اور وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ کرینہ ان کی زندگی کا حصہ ہیں۔ وہ ایک صابر اور محبت کرنے والی خاتون ہیں۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور خان کی شادی بولی ووڈ اداکار سیف علی خان سے ہوئی.جو مذہبی اختلاف کے باوجود بہت شہرت حاصل کرنے والی شادی تھی۔ کچھ حلقوں نے اس شادی پر تنقید بھی کی تھی، تاہم دونوں نے اپنی زندگی کو خوشیوں سے بھرا رکھا۔
:ویڈیو میں ایک رپورٹر کے سوال پر
کرینہ نے کہا، ’نہیں، میں تو پورا دن کھاتی رہتی ہوں۔ میں نے کبھی روزہ نہیں رکھا۔‘
سوشل میڈیا پر جاری کافی بحث کے بعد ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوئی، جس میں کرینہ صاف الفاظ میں کہتی ہیں کہ وہ روزہ نہیں رکھتیں۔
بولی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان نے رمضان کے دوران روزے رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
کرینہ کپور کی سیف علی خان سے 2012 میں شادی ہوئی تھی۔
