Posted in

Peshawar Zalmi qualifiers of Pakistan Super League (PSL) Season 11

Peshawar Zalmi qualifiers of Pakistan Super League (PSL) Season 11
Peshawar Zalmi qualifiers of Pakistan Super League (PSL) Season 11

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے کالیفائر میں پشاور زلمی

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 222 رنز کا ہدف دے دیا۔

واضح رہے کہ آج کا میچ جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی.

لیکن ہارنے والی ٹیم بھی ایونٹ سے باہر نہیں ہو گی اس کے پاس بھی ایک اور چانس ہوگا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3، رچرڈ گلیسن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔


اس کے علاوہ محمد حارث نے 35، کوشال مینڈس نے 41 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ایرون ہارڈی نے 20 رنز بنائے۔

یہ بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی13 ویں، پی ایس ایل کی چوتھی سنچری ہے۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔ بابر اعظم 59 گیندوں پر 103 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

مزید پڑھیں!

نیشنل نیوز…انٹرنیشنل نیوز… انٹرٹینمینٹ…فلمی دنیا… کھیل کی خبریں … سونے کے ریٹ…ویزہ پابندیاں…عالمی بحث مباحثے اور بہت کچھ

Home » Peshawar Zalmi qualifiers of Pakistan Super League (PSL) Season 11

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link